روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 18 کروڑ 90 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: (عاقب ابراہیم غوری سے ) وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر امین الحق نے بتایا ہے کہ پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 18 کروڑ 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے جی ایس ایم اے کے تحت چار روزہ بارسلونا کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ جی ایس ایم اے کے تحت ہونے والی 4 روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے ٹیلی کام وزرا و کمپنی عہدیداران شریک ہیں۔

فاقی وزیر نے بتایا کہ دسمبر 2021 تک موبائل صارفین کی تعداد 18 کروڑ 90 لاکھ سے زائد جبکہ تھری اور فور جی صارفین کی تعداد ریکارڈ مدت میں 10 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 11 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، یہ اعدادوشمار حکومتی اقدامات کا ثبوت ہیں۔ امین الحق نے بتایا کہ وزیراعظم کے ڈیجیٹیل پاکستان ویژن کی تکمیل موبائل کینکٹیویٹی کی فراہمی سے مشروط ہے، وزارت آئی ٹی نے گزشتہ 3 برس میں 44 ارب روپے سے 65 سے زائد پروجیکٹس شروع کیے، جن کی تکمیل سے ملک کے 12 ہزار پسماندہ دیہاتوں کے ڈھائی کروڑ افراد نیٹ ورکنگ سے منسلک ہوجائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک چاروں صوبوں کے 4 ہزار سے زائد دیہاتوں کے مزید 27 لاکھ افراد کیلئے منصوبے چند ماہ میں شروع کیے جائیں گے، وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تحت شروع کردہ تمام پروجیکٹس بروقت مکمل کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com