روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

کسان نے ا یک ٹن سے زیادہ وزنی کدہ اگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اوہایو:ایک امریکی کسان نے اپنے کھیت میں 2,164 پونڈ (1.082 ٹن) وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

اوہایو کے ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی پچھلے 30 سال سے بڑی جسامت کے کدّو اُگانے کے تجربات کررہے ہیں۔ اس سال انہوں نے ایک بہت بڑا

کدّو اگانے میں کامیابی حاصل کرلی جسے لے کر وہ اوک لینڈ میں ہونے والے سالانہ مقابلے میں شریک ہوگئے۔تب تک انہوں نے اس کدّو کا وزن نہیں کیا تھا لیکن انہیں یقین تھا کہ یہ اس مقابلے میں سب سے بڑا کدّو قرار دیا جائے گا۔ جب اس کدّو کا وزن کیا گیا تو خود ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی حیران رہ گئے کیونکہ اس کا وزن 2,164 پونڈ تھا، جو ان کے اپنے اندازوں سے بھی زیادہ تھا۔مقابلے میں نہ صرف اس کدّو کو انعام دیا گیا بلکہ اس کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے وزنی کدّو کے طور پر بھی درج کرلیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com