روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کیلئے واٹس ایپ کا اہم اقدام

سان فرانسسکو:پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔

واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے کمپنی ٹو اسٹیپ ویری فکیشن پر کام کررہی ہے۔

یہ فیچر ڈیسک ٹاپ اور ویب ورژن دونوں پر استعمال کیا جاسکے گا۔

صارف جب لاگ ان کے لیے بار کوڈ اسکین کرے گا تو اُس کے پاس خفیہ ہندسے (پن کوڈز) آجائیں گے جن کو درج کرنے کے بعد ہی اکاؤنٹ کو کمپیوٹر پر لاگ ان کیا جاسکے گا۔

موبائل کی طرح اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے خفیہ ہندسے یا پاسورڈ کو دیسک ٹاپ پر درج کرنا ہوگا۔

اس سے قبل واٹس ایپ نے یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل صارفین کے لیے پیش کی ہوئی ہے، جس کے لیے صارف کو سیٹنگز میں اکاؤنٹس کے آپشن میں جاکر ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کو آن کرنا پڑتا ہے۔

ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کھلنے کے بعد صارف کو اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے اپنا پاس ورڈ یا خفیہ ہندسے درج کرنا ضروری ہوتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com