روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

مقبول عام گیم پب جی نے کیا ایک اور اعزاز اپنے نام!

بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول  اسمارٹ موبائل فون گیم پب جی نے سب سے زیادہ آمدنی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے

چینی کمپنی کا تخلیق کردہ موبائل گیم پب جی اپنے آغاز سے ہی ہنگامہ خیز رہا ہے کبھی یہ گیم کھیلنے والوں پر پڑنے والے نفسیاتی اثرات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنا تو کبھی اپنی کسی اختراع کی بدولت، تاہم اب اسے دنیا کا سب سے زیادہ کمانے والے گیم کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

ایک بین الاقوامی ٹیکنالوجی فرم سینسر ٹاور میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گزشتہ سال دسمبر سب سے زیادہ آمدنی والے گیم قرار پایا۔

گزشتہ ماہ اس گیم کے دیوانوں نے پب جی پر مجموعی طور پر 244 ملین ڈالر خرچ کیے جو کہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران خرچ کی جانے والی رقم سے 36.6 فیصد زائد رہی۔

رپورٹ کے مطابق پب جی نے سب سے زیادہ ریونیو اپنے پیدائشی ملک چین سے حاصل کیا جو 68.3 فیصد رہا، چین میں اسے گیم فار پیس کے نام سے مقامی رنگ دیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ پب جی کا 6.8 فیصد ریونیو امریکا اور 5.5فیصد ترکی سے حاصل ہوا، اس فہرست میں دوسرے نمبر پر رہنے والے گیم ‘‘جین شائن امپیکٹ’’ کی آمدنی 134.3 ملین رہی۔

سینسر ٹاور کے مطابق مجموعی طور پر گیم کی مارکیٹ نے دسمبر 2021 میں تقریباْ 7 ارب 40 کروڑ ڈالر کمائے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com