مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

انسٹاگرام  پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CYe1dGohijq/?utm_source=ig_embed&ig_rid=a030f53f-d2e7-408e-960d-49362059e2f5

اپنا تبصرہ بھیجیں