سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق عام تعطیل کے باعث 27 دسمبرکو تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے، 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتربند رہیں گے تاہم لازمی خدمات کے ادارے اور کورونا ایمرجنسی کے تحت فرائض انجام دینے والے شعبہ جات میں تعطیل نہیں ہوگی۔
Load/Hide Comments