روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹراطہرمحبوب کیجانب سےعلی رضا غوری کو تعریفی سند سے نوازا گیا

روزنامہ یوتھ ویژن بہاولپور کے سوشل میڈیا ٹیم کےممبر اور یوتھ ایمبسڈر جناب علی رضا غوری کو وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے کچن گارڈننگ کے حوالے سے منعقدہ سہ روزہ ورکشاپ میں یونیورسٹی کی جانب سے شرکت کرنے اور بہترین کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفیکٹ سے نواز گیا۔ ورکشاپ کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ زراعت کی جانب سے کیا گیا جس میں ملک بھر کی تمام زرعی یونیورسٹیوں کے طالب علموں ، ماہرین ، پبلک اور پرائیویٹ اداروں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اس ورکشاپ کا مقصد بڑے شہروں میں جہاں خاص کر آبادی کا تناسب اور زرعی اجناس کے تناسب میں فرق میں واضح اضافہ ہوا ہے ، اور لوگ زہریلی ادویات، کیمکل سے تیار شدہ کھاد سے متاثرہ اور گندے پانی کے ذریعے زیر کاشت سبزیاں اور پھل مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ اور مزید یہ کہ دنیا میں خوراک کا بحران پیدا ہو رہا ہے ان سب حالات کے پیش نظر ضرورت اس امر کی ہے کہ کچن گارڈننگ کی صعنت کو فروغ دیا جائے تاکہ لوگ کم سے کم جگہ پر اپنی ضرورت کے مطابق کھاد اور سپرے سے محفوظ صاف پانی کی سبزیاں بلکل مفت حاصل کرسکیں۔ اس سلسلے میں چھت، گیلری، گملوں میں سبزیاں اور پھل اگائے جاسکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com