روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

عمران خان لانگ مارچ کال کو مزیزموخررکھیں،طاقت وارحلقوں کا پیغام

یوتھ ویژن نیوز( رپورٹ کے مطابق  ملک میں سیاسی افراتفری روکنے کے لیے وفاقی دارلحکومت میں اہم حلقوں کی کوششیں تیز ہوگئیں۔ جبکہ سیاسی افراتفری سے بچاؤ کے لئے ایوان صدر اہم سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔

اس وقت ایوان صدر کے ذریعے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہم پیغامات پہنچائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایوان صدر کی طرف سے عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ لانگ مارچ کی کال کو مزید کچھ دن موخر  کر دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہنوازامیرکا مزید3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایوان صدر کی طرف سے ملنے والے پیغام کے بعد عمران خان نے غیر رسمی مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ جبکہ پاکستان میں غیر معمولی سیاسی صورتحال کے پیش نظر بعض ممالک کے سفارت خانے بھی غیر معمولی طور پر متحرک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کی علیحدہ علیحدہ  غیر رسمی ملاقات ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com