روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پیپلزپارٹی کواحتساب عدالت سے بڑا ریلیف،اہم رہنما کیخلاف ریفرنس واپس کردیا

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے )  احتساب عدالت سے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما فرزانہ راجہ کو بڑا ریلیف مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کے خلاف دائر ریفرنس احتساب عدالت نے واپس کردیا۔ جس کے احکامات جج سید اصغر علی نے جاری کیے۔ 

یہ بھی پڑھیں: 50 کروڑسےکم کرپشن کے کیسزنہیں لیں گے،نیب کا اعلامیہ جاری

یاد رہے کہ نیب کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں فرزانہ راجہ اور دیگر ملزمان پر 540 ملین کی مبینہ کرپشن کا الزام تھا۔ احتساب عدالت کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت ریفرنس دائرہ اختیار میں ہیں آتا، نیب کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ،ماڈل ایان علی کو دبئی میں دل کا دورہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com