روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

پنجاب بھرسموگ کا خطرہ،ماہرین نےخبردارکردیا

یوتھ ویژن نیوز (عمران خان )لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کاخطرہ ، ماہرین ماحولیات کے مطابق اس مرتبہ سموگ کا ماضی کی نسبت بہت زیادہ ہونے کا امکان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹی ٹونٹی میچ:انگلینڈ کےہاتھوں پاکستان کو6 وکٹوں سےشکست

  یادرہےلاہور سمیت پنجاب کے دوسرے صنعتی شہروں میں ماحولیاتی آلودگی موجود ہے، اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں میں کھڑے پانی سے نکلنے والے بخارات کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب معمول سے زیادہ بڑھے گا،اس کا اشارہ گذشتہ دوروز سے دہلی میں پڑھنے والی اسموگ سے کیا جاسکتا ہے۔

پنجاب میں ابھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر کے وسط تک باران رحمت کے جاری رہنے کی صورت میں سموگ کے امکانات کم ہو جائیں گے۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں منگل کی دوپہر تک ایئر کوالٹی انڈکس 144 تک ریکارڈ کی گئی، اور یہ لیول انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے کاروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، جن میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، فیکٹریوں اور بھٹہ خشت پر نظر رکھنا، اور کسی خلاف ورزی کی صورت میں ایکشن لینا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت کی سیلاب متاثرین کو مکانوں کی فراہمی کیلئےاہم تجویز

ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبے میں ماحولیاتی آلودگی کی حوصلہ شکنی کو یقینی بنانے کے لیے ایک سپیشل ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئ ہے۔

  ماہرین کا کہنا ہے کہ  ان بخارات سے نہ صرف صوبے کے جنوبی اضلاع میں دھند بڑھنے کا امکان ہے، بلکہ سیلابی پانیوں سے اوپر جانے والی کثافتوں کے باعث ماحولیاتی آلودگی میں بھی اضافہ ہو گا، اور نمی اور ماحولیاتی آلودگی کا امتزاج سموگ میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com