روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

روتے بچوں کو 5 منٹ میں بچے کو سلانےکا طریقہ

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) اکثر اوقات والدین اپنے بچوں کے زیادہ رونے سے پریشان رہتے ہیں۔ کیونکہ روتے بچے کو چپ کروانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ لیکن اب سائنسدانوں نے ایسے والدین کیلئے آسان طریقہ دریافت کیا ہے۔ جس سے بچے کو چپ کروانا اور سلانا انتہائی آسان ہوگیا ہے اور یہ بھی صرف چند منٹوں میں۔ 

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کاسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے تیسری ٹیلی تھون کرنےکااعلان

جاپانی محققین نے تحقیق میں بتایا کہ اگر بچہ رو رہا ہو تو اسے گود میں اٹھا کر 5 منٹ تک چہل قدمی کریں اور پھر 8 منٹ تک اسے کندھے سے لگا کر بیٹھے رہیں، وہ 13 منٹ میں میٹھی نیند سو جائے گا۔ 

تحقیق کے دوران بچوں کو چپ کراتے ہوئے ای سی جی مشین اور کیمروں کا استعمال کرکے مختلف طریقوں کے اثرات کا موازنہ کیا۔ تحقیق میں 21 ماؤں نے نومولود بچوں کو پرسکون رکھنے کے لیے مختلف طریقوں کو آزمایا۔

ماہرین نے دریافت کیا کہ 5 منٹ تک بچے کو لے کر گھومنا اس وقت بچوں کو سلانے میں مدد فراہم کرتا ہے جب وہ رو رہے ہوتے ہیں، البتہ پرسکون بچوں کو اس طریقہ کار سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری،نواز شریف اور فضل الرحمٰن الیکشن نہیں روک سکتے،شیخ رشید

محققین نے بتایا کہ 5 منٹ کی چہل قدمی کے بعد بچے چپ ہوجاتے ہیں اور ان کی دل کی دھڑکن کی رفتار سست ہوجاتی ہے، جس کے بعد وہ کچھ دیر میں سو جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب بچے سو جائیں تو بھی بچے کو کچھ وقت تک کندھے سے لگائے رکھیں اور اس کے بعد ہی بستر پر منتقل کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com