پی ٹی آئی کاجلسہ گجرات:چودھری شجاعت کاسیاست دانوں کے کیلئے پیغام دے دیا
یوتھ ویژن نیوز ( مبشر بلوچ سے ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی میزبانی میں پاکستان تحریک انصاف آج گجرات میں پاور شو کرنے جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:”نادرا بائیکرسروس”کا آغاز کردیا گیا
جس پر سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے بڑا بیان جاری کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوں ںے لکھا ہے کہ ‘انتہائی افسوس کی بات ہے کہ سیاسی اختلافات اور لڑائی جھگڑے سیاسی پلیٹ فارم سے نکل کر حکومتی اداروں، میڈیا اور گھروں تک پہنچ چکی ہے، جس سے نہ صرف ملکی معیشت بلکہ قومی سلامتی اور یکجہتی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کروڑوں شہریوں کے پاس ورڈ محفوظ رکھنے والا سافٹ ویئر ہیک
انہوں نےٹوئیٹ میں مزید لکھا ہے کہ سیاسی استحکام، معیشت کی بہتری اور سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے ہمیں ایک قوم ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔
Load/Hide Comments