روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکلر برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

 پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار نمائش کے لیے پیش

ڈی آئی ایس ای (ڈائس) فاؤنڈیشن نے پاکستانی قوم کو 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پہلی الیکٹرک کا تحفہ دیدیا ہے۔ پاکستان کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار نر-ای 75 ہے۔ 

اس کار کو امریکا کی نان پرافٹ آرگنائزیشن ڈائس فاؤنڈیشن نے تیار کیا ہے۔ جس میں پاکستان اوورسیز شامل ہیں۔ اس کی تیاری میں مقامی صنعت اور لوکل اکیڈمی نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ الیکٹرک کار کی کمپنی کا نام 12 صدی عیسویں کے مشہور سائنسدان اسماعیل ال جزاری کے نام پر ‘جزاری’ رکھا گیا ہے۔ 

اس گاڑی کی خصوصیات کیا ہیں؟

5 سیٹوں پر مشتمل یہ گاڑی 5 دروازوں پر مشتمل ہے۔

پیک پاور:107 ہارس پاور (80 کلوواٹ)

پیک ٹارک: 200 این ایم

رینج: 210 کلومیٹر تک چل سکتی ہے۔ لیکن اے سی کے ساتھ اس کی رینج ٹیسٹ ہونا باقی ہے۔

بیٹری سائز: 35 کے ڈبلیو ایچ آر

چارجنگ ٹائم: سلوچارجنگ پر 7 سے 8 گھنٹے (220 واٹ ریگولر آؤٹ لیٹ)

فاسٹ چارجنگ: 2 گھنٹے (ڈی چارجنگ پر ابھی ٹیسٹ ہونا باقی ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com