روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

آئی فون 14 کی قیمت آئی فون 13 کے برابر ہوگی

آئی فون 14 کی لانچ میں ابھی ایک ماہ باقی ہے، لیکن لیک کے مطابق بیس ماڈل آئی فون 14 کی قیمت آئی فون 13 کی لانچ کے وقت کی قیمت کے برابر ہو گی۔ آئی فون 13 کی لانچ کے وقت قیمت 799 ڈالر تھی، جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریباً ایک لاکھ بہتر ہزار بنتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون 14 سیریز کے انقلابی فیچرز نے مارکیٹ میں تہلکہ مچادیا

لیکس سے ایپل کمپنی کے نئے لانچ ہونے والے فون کے ڈیزائن اور فیچرز کے بارے میں بھی آگاہی مل رہی ہے۔ ایپل کمپنی کا قیمت میں تبدیلی نہ کرنے کا مقصد فون کی ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے فروخت کو بڑھانا ہے۔ 

کمپنی نے 13 ستمبرکو آئی فون 14 کی لانچ کا عندیہ دیا ہے۔ اس سال چار آئی فونز متعارف کرائے جائیں گے، جن میں آئی فون 14، 14 پرو، 14 میکس اور 14 پرو میکس شامل ہیں۔ اس سال آئی فون منی نہیں لانچ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : واٹس ایپ گروپ میں فون نمبرزچھپانے کے فیچرپرکام جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com