پاکستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی شیئر کریں 1 جولائی, 20221 جولائی, 2022 0 تبصرے 130 مناظر پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا