یاسمین راشد نے کس کے کہنے پر پی ٹی آئی جوائن کی سب بتا دیا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی 170 میں‌کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے والد کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی کیونکہ صرف عمران خان ایسا لیڈر ہے جس نے ملک اور عوام کا سوچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں