اصلی بجٹ ابھی آنا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے، شیخ رشید شیئر کریں جون 24, 2022جون 24, 2022 0 تبصرے 126 مناظر اسلام آباد (واصب غوری سے ) – سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے اصلی بجٹ ابھی آنا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے، جولائی میں بجلی اور گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔ ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 23, 2022 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes