آزربائیجان کے دورے پر موجود پاکستانی صحافیوں کے وفد کی تصویری جھلکیاں شیئر کریں 6 نومبر, 20216 نومبر, 2021 0 تبصرے 234 مناظر وفد نے ناگورنو قرہباخ کا بھی دورہ کیا۔ واضح رہے آزربائیجان نے ابھی یہ علاقہ آرمینیا کے قبضہ سے آزاد کروایا ہے۔