روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتظامیہ پر برہم: ہنگامی طور پر لاہور پہنچنے کا فیصلہ

لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے صوبائی اسمبلی کی انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے حلقے سے کل ہنگامی طور پر لاہور پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔یو تھ ویژن نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مجاذ آفیسرز گھٹیا ہتھکنڈوں پر اترآئے ہیں، میرے آفس کے اسٹاف کو تبدیل کردیا گیا ہے، کسی کو معطل کیا گیا ہے تو کسی کو کھڈے لائن لگایا گیا ہے۔

دوست محمد مزاری نے کہا کہ میرے گھر والے اسٹاف کو بھی بلا کر دھمکیاں دی گئی ہیں، گھر پہ تعینات اسمبلی اسٹاف کو ہراساں کیا گیا ہے اور اسٹاف سے کہا گیا ہے کہ کل سے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ کام نہیں کرنا ہے۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ میں ان کے آگے جھکنے والا نہیں ، تماشہ بنایا ہوا ہے، گھر میں بچے اکیلے تھے، اسٹاف کو بلاکر میری فیملی کو بھی ڈسٹرب کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com