روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

جعلی دستاویز پر سعودی عرب جانے والے دو مسافر گرفتار

کراچی (عمران قذافی سے )ایف آئی اے ایمیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ سے غیر قانونی طور پر سعودیہ عرب جانے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمیگریشن حکام نے کارروائی کی، اس دوران جعلی دستاویز پر سعودی عرب جانیوالے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ مسافر شاہد خان اور افضل خان جعلی پاسپورٹس پر ورک ویزہ پر سعودیہ جارہے تھے،امیگریشن افسر ان ریاض خان اور گل شیر نے ان کی سفری دستاویزات کو مشکوک قرار دیا فوری طور پر چھان بین کی گئی تو دونوں مسافروں کے پاسپورٹس کے بائیو ڈیٹا پیجز تبدیل نکلے۔

ایئرپورٹ پر نادرا ون ونڈو آپریشن کاؤنٹر نے بھی شناختی کارڈ جعلی ہونے کی تصدیق کی جس کے بعد انہیں طیارے سے آف لوڈ کرکے گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش کے لئے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com