روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

عید سے پہلے درزی لْٹ گیا، خواتین کیلئے بڑا دھچکا

اسلام آباد (قاری عاشق حسین سے ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دو مسلح افراد درزی کو یر غمال بناکر ساڑھے سات لاکھ روپے کے دو سو کپڑے لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، جہاں دو مسلح افراد نے درزی کو یر غمال بنا کر دکان کا صفایا کردیا اور ڈاکو ساڑھے سات لاکھ روپے کے دو سو کپڑے لے اڑے۔

درزی کا کہنا ہے کہ میں اس علاقے میں گزشتہ 20 سالوں سے کام کر رہا ہوں. گاہک مہنگے برانڈ والے کپڑے سلانے لاتے ہیں، خواتین کو کیا جواب دوں گا؟۔

ڈکیتی ہوئے تین دن ہوگئے لیکن ابھی تک پولیس نے کچھ نہیں کیا، میرے پاس ایسے گاہک ہیں جو اسلام آباد اور راولپنڈی کے پوش علاقوں سے برانڈڈ اور مہنگے کپڑے لے کر میرے پاس آتے ہیں، خواتین کو کیا جواب دوں گا؟

درزیوں میں سے ایک سلمان اشرف نے بتایا کہ ڈاکووں نے ہمیں مارا پیٹا، رسیوں سے باندھا اور ہمیں خاموش رہنے کو کہا، پولیس نے واقعے کی تصدیق کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com