کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری

اسلام آباد:(یاسر ملک سے ) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ کابینہ کے زیادہ تر اراکین قبضہ، منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم میں ضمانتوں پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں