فرح خان کے پاس نہ عہدہ تھا نہ وزارت تو کیسے پیسے لے سکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد :(یاسر ملک سے ) سابق وزیراعظم عمران خان  کا کہنا ہے کہ  فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت کیسے پیسے لےسکتی ہے،کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان سے صحافیوں کی ملاقات ہوئی ، جس میں عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری حکومت کی خارجہ پالیسی میرے اپنے لوگوں کیلئے تھی، میری حکومت کیخلاف باہر اور اندر سے ملکرسازش ہوئی ، اللہ کا شکر  ہے3سال بعد اگر انہیں میرے خلاف کچھ ملا تو توشہ خانہ ملا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں