17 کو الیکشن ہونے جا رہا ہے،پنجاب کے لوگوں سے کہتا ہوں انہیں گھر بھیجو۔پرویز خٹک

جلسے سے خطاب میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری سوچ سے بڑھ کر عوام مہنگائی کے خلاف نکلی، عمران خان کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 17 کو الیکشن ہونے جا رہا ہے،پنجاب کے لوگوں سے کہتا ہوں انہیں گھر بھیجو۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مہنگائی کو کنٹرول کیا، تیل اور بجلی سستی کئے،  انہیں تکلیف تھی کہ ملک میں بہتری کیوں آ رہی ہے۔عوام سمجھ دار ہے عمران خان خان کو دو تہائی اکثریت دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں