پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر متعارف کروانے کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر متعارف کروانے کا فیصلہ پولیس کی تمام سروسز واٹس ایپ پر دستیاب ہونگی

واٹس ایپ نمبر محفوظ کر کے15 سروسز استعمال کر سکیں گے۔

شہری 03317871787 پر تمام سروسز استعمال کر سکیں گے

ہیلو اسلام وعلیکم لکھنے کے بعد مینیو سامنے آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل صارفین ہوشیار،ڈیٹا ہیک ہونے کا خدشہ

شہریوں کو واٹس ایپ پر پولیس ہیلپ استعمال کرنے میں آسانی ہوگی۔

شہریوں گوگل کی جائے واٹس ایپ سے تفصیلات مل جائیں گی۔

اگلے ہفتے سے شہریوں کے لیئے آئی جی پنجاب نئی سہولت کا آغاز کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں