مہنگی بجلی ایک بار پھر مہنگی ہو گئی، ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کے لیے ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق ڈسکوز کے مالی سال 2021-22 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی گئی ہے۔یوتھ ویژنہم نیوز کے مطابق ڈسکوز کے مالی سال 2021-22 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

نیپرا کے مطابق  ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی تھی، اضافہ جولائی 2022 سے لاگو ہو گا۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق اس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ آئندہ تین ماہ تک لاگو رہے گی، لائف لائن صارفین کےعلاوہ ڈسکوزکے تمام صارفین پرایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہوگا۔یوتھ ویژن نیوز کے مطابق نیپرا کے تحت بجلی کی قیمت میں کیے جانے والے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی نہیں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں