سیلاب سے چارسدہ میں ایک ہی خاندان کے14افراد جاں بحق
یوتھ ویژن نیوز(مبشر بلوچ سے ) سیلاب کے باعث چار سدہ میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کےکنارے رہنے والے ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جاپان میں بھی موسلادھار بارشیں،لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی کا حکم
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہی تباہی میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک خاندان بھی اس کی زد میں آ گیا ہے۔
چارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے پہلے جہاں مکانات ہوا کرتے تھے اب وہاں پر دریا بہہ رہا ہے۔ سیلاب جاپان میں بھی موسلادھار بارشیں،لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی کا حکممیں منڈا ہیڈ ورکس پل بھی بہہ گیا جبکہ ضلع مہمند میں لوگ دریائے سوات میں کشتیوں پر خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
Load/Hide Comments