ٹیکا کے عہدیداران کا پاکستان بیت المال کے پراجیکٹ آفس کا دورہ، خواتین کی بہبود کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق

اسلام آباد (عثمان صادق سے)ترکش انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی(ٹیکا)اور پاکستان بیت المال نے غریب بچوں، خواتین کے بہبود کے پروگراموں اور پناہ گاہوں کیلئے مل کر ..مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام اباد (ثاقب ابرہیم غوری سے)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیزبن سعود ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے،  وہ دورے کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم  سے ملاقاتیں  کریں  گے۔ جن میں علاقائی صورت حال اور دیگر اہم امور پر گفتگو ہو گی، دورے کے دوران سعودی وزیرداخلہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے  بھی ملاقات کریں گے۔ جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کورونا کے باعث پیدا ہونے والی  صورت حال اور سفری پابندیوں میں نرمی پر بھی بات ہوگی۔ سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔

 پولیس، پراسکیوشن اور عدلیہ کی معاونت ممکن ہوگی، جدید آلات اور پروفیشنل سٹاف ناقابل تردید حقائق فراہم کرتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور (مبشر بلوچ سے ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کیلئے فرانزک لیب بنانے کا اعلان کیا ہے۔   جنوبی پنجاب کیلئے جدید ..مزید پڑھیں