کراچی:جناح اسپتال کے سرجنوں کا بڑا کارنامہ،آنکھ اوردماغ کےدرمیان سے تیز دھار چھری کو آپریشن کےذریعے نکال لیا

کراچی:( علی رضا غوری سے )جناح اسپتال کے سرجنوں کا بڑا کارنامہ

آنکھ اوردماغ کے قریب سے گزرنےوالی تیز دھار چھری کو آپریشن کے ذریعے نکال لیاگیا

آپریشن میں 3 ڈاکٹرز اور 3 نرسز نے حصہ لیا،

آپریشن ساڑھے چار گھنٹے جاری رہا،ترجمان ڈاکٹر اجمل خان یوسفزئی

32 سالہ مریض کا کامیاب آپریشن کرکے انہیں آنکھوں کے وارڈ میں شفٹ کردیاہے

مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے لیکن 24 گھنٹے بہت اہم ہیں

نجی اسپتالوں میں اس طرح کے آپریشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات آتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں