23مارچ۔یوم امید شیئر کریں 23 مارچ, 202223 مارچ, 2022 0 تبصرے 189 مناظر نیا یہ دن جو آ یا ہےنیا سورج بھی لایا ہےیقیناً ہر طرف یہ روشنی امید کی ہی ہےاسی نے اک حرارت زندگی ہم سب کو بھی دی ہےاسی کی نور سے اپنا مقدر جگمگانا ہےدیوں کو بانٹ کر لو ان کو جلنا بھی سکھاناہےشہناز مزمل