روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

سوناکشی سنہا کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی عدالت نے فراڈ کیس میں بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

اداکارہ سوناکشی سنہا پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے ایونٹ آرگنائزرسے معاوضہ وصول کرکے شرکت نہیں کی تھی۔

بھارتی شوبر ویب ’بولی وڈ لائف’ نے بتایا کہ سوناکشی سنہا کیخلاف ریاست اتر پردیش کی مقامی عدالت میں مقدمہ دائر ہے جبکہ مراد آباد کی عدالت نے مسلسل غیر حاضر رہنے پر اداکارہ کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

اسی اثنا میں ’انڈیا ڈاٹ کام‘ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف مراد آباد کے ایک شہری نے ایونٹ کے نام پر 37 لاکھ روپے وصول کرکے شرکت سے انکار کرنے کا الزام لگایا ہے۔

سوناکشی سنہا اور ان کی ٹیم شہری کی جانب سے عائد کردہ الزام کو جھوٹا قرار دیتی رہی اور پیسے واپسی کرنے سے بھی انکار کردیا۔

تاہم سوناکشی سنہا کی جانب سے تاحال اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کوئی رد عمل نہیں آیا، خیال رہے کہ اداکارہ سینئر آرٹسٹ اور سیاستدان شتروگھن سنہا کی بیٹی ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com