روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

بیٹی کا واٹس ایپ اسٹیٹس ماں کی جان لے گیا

ایک سوشل میڈیا پوسٹ انسان کو اتنا مشتعل کر سکتا ہے کہ وہ کسی کے گھر گھس کر اسے مارنے پر بضد ہو جائے، جو کسی کی جان ختم کرنے کا سبب بن جائے۔

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک ایسا ہی واقع پیش آیا، جہاں 20 سالہ پریتی نے ایک واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا جو پڑوس میں رہتی اس کی 17 سالہ دوست کو ناگوار گزرا، اسے لگا کہ یہ اسٹیٹس اس کے لیے لگایا گیا ہے۔

جس کے بعد وہ اپنی فیملی کے ساتھ دوست کے گھر لڑنے پہنچ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق لڑائی کے دوران بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، جس میں بچی کی 49 سالہ ماں کو بھی چوٹیں آئیں۔

زخمی ماں کو اسپتال لے جایا گیا، لیکن اس کی زندگی نہیں بچائی جا سکی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کو اور بھی بیماریاں تھیں لیکن لڑائی کے دوران پسلیوں میں اندرونی چوٹیں آئیں، جو اس کی موت کا سبب بنی۔

پولیس نے کیس میں واٹس ایپ اسٹیٹس پر کسی کے گھر گھس کر خاتون کو مارنے پر تین لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں دو خواتین شامل ہیں۔ 20 سالہ پریتی کا کہنا ہے کہ اس کا اسٹیٹس اس کی دوست کے لیے تھا ہی نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com