روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی وامیکا کی پہلی تصاویر وائرل ہو گئیں، جس پر دونوں ستارے ناخوش ہو گئے ہیں۔

یاد رہے ایک سال کی ہوجانے کے باوجود ویرات انوشکا نے اپنی بیٹی کی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر نہیں کیں، جس کے بارے میں وہ میڈیا سے درخواست بھی کر چکے ہیں۔

لیکن گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ کے دوران انوشکا اپنی بیٹی کے ہمراہ گیلری میں کھڑی تھیں، کہ کیمرہ ان پر گیا اور ان کی بیٹی کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے مداحوں نے چھوٹی ویرات کوہلی کہہ کر بلانا شروع کر دیا۔

یکن اب  دونوں نے اس بارے میں بیان جاری کیا ہے، دونوں اسٹارز نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا ہے کہ  ہماری بیٹی کی تصاویر بے خبری میں لی گئی ہے، انہیں نہیں معلوم تھا کہ کیمرہ ان پر ہے، انوشکا ویرات نے لکھا کہ بیٹی کی سوشل میڈیا پر موجودگی کے حوالے سے ہمارا مؤقف اور درخواست آج بھی وہی ہے جو پہلے کی گئی تھی۔

اور ساتھ ہی پبلشرز سے وامیکا کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com