روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

وادی کاغان کھل گئی، بالا کوٹ جائیں یا شوگراں، اب کوئی رکاوٹ نہیں

بالاکوٹ اور وادی کاغان میں سیاحت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی، سیاحوں کو ایس او پیز کے تحت شوگراں جانے کی اجازت ہو گی۔

اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ کی طرف سے جاری نوٹی فی کیشن میں کہا گیا ہے کہ سیاح ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ صدام حسین میمن نے کہا ہے کہ ناران بند ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو وہاں  جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

اے سی بالاکوٹ نے کہا کہ سیاح کیوائی تک  اپنی ذاتی گاڑی پر جا سکتے ہیں  تاہم انہیں شوگراں جانے کے لیے جیپ درکار ہو گی  اور ٹائر پر چین باندھنا ضروری ہو گا۔

ہوٹلوں میں گنجائش ختم ہونے پر مزید سیاحوں کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی تاکہ وہ کسی مشکل سے دوچار نہ ہوں۔ خیال رہے کہ سانحہ مری کے بعد انتظامیہ نے وادی کاغان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com