روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

سمارٹ کارڈ بنوائیں گے یا عام کارڈ؟،نادرا نے نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا

اسلام آباد(ثاقب ابراہیم غوری سے ) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے دنیا سے ہٹ کر شہریوں کے لئے 2 قسم کے شناختی کارڈ متعارف کروا دیئے‘ میں ترجمان نہیں‘ سیکرٹری داخلہ کا موقف دینے سے انکار۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے ملک بھر میں 2 قسم کے شناختی کارڈ متعارف کرواتے ہوئے شہریوں کے ساتھ دوہرا معیار اختیار کر لیا ہے۔

پوری دنیا میں ایسا کوئی قانون نہیں کہ قومی شناختی کارڈ کا معیار دو طرح کا ہو‘ تمام شہریوں کو ایک جیسے کارڈز کا اجراء ہوتا ہے تاہم یہاں نادرا نے سمارٹ کارڈ اور عام کارڈ کا اجراء جاری رکھا ہوا ہے جس شہری کے کارڈ کی مدت ختم ہو جائے تو ان سے رائے طلب کی جاتی ہے کہ سمارٹ کارڈ بنوائیں گے یا عام کارڈ؟ عام طور پر شہری زیادہ خرچے سے بچنے کے لئے عام کارڈ کو ترجیح دیتے ہیں۔
سمارٹ کارڈ میں ایک چپ نصب ہوتی ہے جو عام طور پر زبان زد عام ہے کہ اس چپ کے ذریعے شہری کی مانیٹرنگ آسانی سے کی جاتی ہے اس حوالے سے موقف جاننے کے لئے سیکرٹری داخلہ شاہد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ وزارت کے ترجمان نہیں ہیں اور نہ ہی اسے ایسا کچھ معلوم ہے دو ٹوک بات کے بعد فون بند کر دیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com