نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری قومی سلامتی کیلئے سنگ میل ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (واصب ابراہیم غوری سے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی پالیسی میں دیئے گئے ویژن کے حصول کیلئے اپنا کردار ادا کریں گی۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے قومی سلامتی پالیسی کو ملک کی قومی سلامتی کے استحکام میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ڈی جی ISPR نے کہا کہ جامع فریم ورک کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق متعدد ادارو ں کے درمیان باہمی روابط ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ناگزیر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں