روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

صوبائی حکومتوں کےعوام دشمنی اقدامات

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) بےحس معاشرے کی عکاسی کرتے موجودہ حکمران شاید روزے قیامت اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کو بھول گئے ہیں۔

‘ہوٹل، دکانیں اور کاروباری مراکز 21 اکتوبر تک بند رہیں گے۔
‘غریب مخالف اور انتہائی مظلوم لوگوں پر ظلم کی نشاندی کرتے ہوئے احکامات جاری۔۔۔
‘پی سی بی نے پاکستان جونئیر لیگ کے لئے قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد ہوٹل اور تمام دکانیں 21 اکتوبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد قائم ہوٹلز، دکانوں اور کاروباری مراکز پر کام کرنے والے ملازمین ایک ہفتے بعد روزگار کھلنے کی آس لئے واپس پہنچے۔
تو!
ان کو بتایا گیا کہ:
‘عالیشان اور شاہی اخراجات پر مبنی کھیل کرکٹ میں کھلاڑیوں کے بروقت پہنچنے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے 21 اکتوبر تک ان کا کام بند کردیا گیا ہے۔
(شاید ان کا کہنے کا مقصد یہ ہوگا کہ وہ اپنی اولاد کو ایک ہفتہ بھوکا رکھیں اور ٹی وی پر ان کو شاہی کھیل دکھائیں۔)
‘کام بند ہونے کے احکامات جاری ہونے کے بعد ملازمین مایوسی کے ساتھ گھروں کو واپس لوٹ گئے۔
ملازمین کا کہنا تھا کہ:
‘پاکستان جونئیر لیگ میں نہ تو کوئی بڑا کھلاڑی کھیل رہا ہے اور نہ ہی یہ بین الاقوامی ایونٹ ہے۔
ایسے مقامی ایونٹ کے لئے ہزاروں لوگوں کا روز گار اور سینکڑوں لوگوں کا کاروبار بند کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پی سی بی کو اس معاملے پر غور کرنا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com