روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

یوتھ ویژ ن نیوز( عمران قذافی سے )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے جاری کئے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری مجسٹریٹ رانا مجاہد نے جاری کئے۔ایڈیشل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس عمران خانhttps://youthvision.pk/ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سائفرکےمعاملےپرمسلم لیگ ن کافرنٹ فٹ پرکھیلنے کا فیصلہ

 دہشت گردی کی دفعات نکلنے کے بعد باقی دفعات کے تحت مقدمہ سیشن کورٹ میں زیر التوا ہے، عمران خان کے خلاف مقدمہ بیس اگست کو درج کیا گیا تھا مقدمے میں عمران خان کے خلاف 505/506 دفعات شامل ہےعمران خان کے خلاف درج مقدمے کا نمبر 407 ہے۔عمران خان کے خلاف مقدمہ نمبر 407کے تحت مقدمہ تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔

عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا ان کے خلاف ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کی گئی جب کہ مقدمہ مجسٹریٹ صدر علی جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com