روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی

ڈینگی کے وارجاری،2 مریض زندگی کی بازی ہارگئے

 یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے )ملک بھر میں ڈینگی کے وار جار ی ہیں، کراچی میں مزید ایک مریض چل بسا جبکہ پشاور میں بھی ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی زیرصدارت سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کا جائزہ اجلاس

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں 389 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سندھ میں مزید 330 کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ میں اب تک رپورٹ ہونےو الے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 826 ہو گئی ہے، صوبہ سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف خیبر پختونخوا میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے، صوبےمیں ڈینگی کیسز کی تعداد 8 ہزار485 ہے، بلوچستان میں مزید 173 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی تعداد 3 ہزار 442 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے پاکستان کے132ملین ڈالرقرض کی واپسی معطل کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com