روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

 نوجوان نسل ہارٹ اٹیک کا نشانہ بننےلگی،رپوٹ میں انکشاف

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) امراض قلب میں مبتلا ہونےوالے مریضوں کی پچاس فیصد تعداد پچاس سال سے کم ہے ۔ جدید ریسرچ میں انکشاف ۔

  رپورٹ کے مطابق ماہرین نے نوجوان نسل میں ہارٹ اٹیک کی  وجوہات میں جدید طرز زندگی کے معمولات ، مسلسل بیٹھے رہنا اور مغربی طرز کے کھانوں کو  اپنانا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس کے بعدایک اورموذی وائرس سراٹھا لیا

ماہرین  کا کہنا ہے عارضہ دل نئی نسل کی بیماری بنتا جارہا ہے۔سروے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی آبادی کا بڑا حصہ معمولی سے لے کر انتہائی طور پر عارضہ قلب کا شکار ہے۔ اماراتی آبادی کا ساٹھ فیصد حصہ لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں دل کے امراض کا بھی شکار ہو چکے ہیں۔ امارات میں اموات کی شرح میں چالیس فیصد اسی عارضہ قلب کا دخل ہے۔

سروے کے ذریعے سامنے آنے والے اعدادو شمار کے مطابق نوجوان بھی بڑی تعداد میں امراض قلب کا شکار ہو رہے ہیں۔ 

 دل کے امراض کی علامات 

 اگر کسی فرد کو سینے کے مرکزی حصے میں دباو محسوس ہو

سانس لینے میں دقت کا احساس ہو

 پیدل چلتے ہوئے یا چڑھائی چڑھتے ہوئے تھکن ہونے لگے 

 ہلکی پھلکا چلنے ، سیڑھیاں چڑھنے یا ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے بھی سانس پھول جائے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بےدریغ استعمال،ڈبلیوایچ اونےخطرے کی گھنٹی بجادی

 احتیاطی تدابیر

ہر 30 منٹ کرسی چھوڑ دیں ،چند قدم چل کر یا کچھ لمحات کھڑے رہ کر پھر کام شروع کردیں۔

لوگ ورزش کو اپنا معمول بنا کر امراض قلب سے بچ سکتے ہیں۔

 پیدل چلنے کے علاوہ تیراکی بھی مفید ہو سکتی ہے۔ 

اسی طرح سگریٹ نوشی کو چھوڑنا بھی مفید ثابت ہو گا۔

 کھانے میں سادگی اختیار کریں گھر میں بنا کھانا ترجیح ہونا چاہیئے۔

 ہر چھ ماہ بعد مکمل طبی معائنہ کرائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com