صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات
اسلام آباد: (واصب ابراہیم غوری سے): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے ، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
Load/Hide Comments