روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

نیب قانون میں تبدیلی کا نتیجہ آنا شروع، بڑے بڑے ملزمان کےنیب مقدمات ختم

یوتھ ویژن نیوز( عمران قذافی سے )نیب کے پچاس کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے،پاکستان میں احتساب کے امور کے ماہرین کا کہنا ہے

کہ نیب کے قانون میں تبدیلیاں موجودہ اور سابق حکومتوں نے اپنے فوائد حاصل کرنے کے لیے کی ہیں تاہم زیادہ فائدہ موجودہ حکومت کو ہوتا نظر آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم شہباز شریف کی امام بخاریؒ کے روضے پر حاضری اور فاتحہ خوانی

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس کردیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کے 6 کرپشن ریفرنسز واپس کردیے گئے۔

سینیٹریوسف رضا گیلانی کیخلاف یوایس ایف فنڈ کرپشن ریفرنس واپس  کردیا گیا،سینیٹر سلیم مانڈووی والا، اعجاز ہارون کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس  ہوگئے۔

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس ہوگیا، پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالد کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: 30 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

مضاربہ سکینڈل،کمپنیز فراڈ کے ریفرنسز بھی احتساب عدالتوں سے واپس کردیے گئے ہیں۔

حالیہ دنوں میں نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق بحث چھڑی ہوئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخلوط حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کو کیسز میں بڑا ریلیف حاصل کرنے کے لیے نیب قانون میں تبدیلیاں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس سلسلے میں پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر نیب قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج بھی کیا ہوا ہے۔

ان ہی الزامات کا گہرائی میں جاکر جائزہ لینے اور متعلقہ قوانین کے ماہرین سے گفتگو کرکے یہ بات واضح ہوگی کہ اس کا فائدہ ماضی اور حال میں کس کو ہوا یا ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی شق 14 کے تحت بارِ ثبوت پراسیکیوشن یعنی نیب کے بجائے ملزم پر تھا۔ اس شق کو موجودہ حکومت نے ختم کر دیا ہے اور اب بارِ ثبوت پراسیکیوشن پر آ گیا ہے (یعنی اب الزامات ثابت کرنا ملزم نہیں نیب کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ عائد کیے جانے والے الزامات کو عدالت میں ثابت کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com