روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری پنجاب چھٹیوں پر چلے گئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی 14 دن کی چھٹی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ سنبل کو  چیف سیکرٹری پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ کامران علی افضل کی عدم موجودگی میں عبد اللہ سنبل چیف سیکرٹری پنجاب کے فرائض سر انجام دیں گے۔ کامران علی افضل کی 17 ستمبر سے 30 ستمبر تک چھٹیوں کی درخواست منظور کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 2 دفعہ موجودہ حکومت کےساتھ کام کرنےسے انکار کرچکے ہیں۔

جس پر ان کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے ساتھ کام کرنے سے قاصر ہوں۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے وفاقی اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھا تھا جس میں ان کی خدمات واپس لینے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے عملی طور پر بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور وہ پنجاب کابینہ کے اجلاس اور وزرا کی حلف برداری کی تقریب میں بھی حاضر نہیں ہوئے تھے۔ 

 وفاق نےچیف سیکرٹری کامران علی افضل کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی۔ چیف سیکرٹری  پنجاب کا موقف ہے کہ ان کا پرویز الہی اور مونس الٰہی سے اچھا ورکنگ ریلیشن ہے۔ بطور چیف سیکرٹری مجھے بہت عزت دی  گئی تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ  پچھلی حکومت  کے ساتھ کام کرنے کے بعد اب انہیں اس ٹیم کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com