روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

لائیوخبرپیش کرتےہوئےخاتون زندہ مکھی نگل گئی،ویڈیو وائرل

یوتھ ویژن نیوز ویب ڈسک ) خاتون پاکستان کے سیلاب متاثرین کی لائیو خبر پیش کرتے ہوئے زندہ مکھی نگل گئی

 رپورٹ کے مطابق ’گلوبل نیوز‘ چینل پر پروگرام پیش کرنے والی اناؤنسر فرح ناصر لائیو آن ائیر تھیں کہ خداجانے کہاں سے ایک مکھی  لائیو اسٹوڈیو سے براہ راست ان کے منہ میں چلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہوشیار! گرم چائےاورکافی پینے سے پہلے یہ پڑھ لیں

 فرح کاکہنا تھا کہ انہیں مکھی کے پھڑپھڑاہٹ اپنے حلق میں محسوس ہوئی۔ 

فرح نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو کلپ میں کینیڈا کے نشریاتی ادارے نے تصدیق کی کہ اس نے پاکستان میں سیلاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے مکھی نگل لی تھی۔ فرح نے لکھا کہ یہ اس شیئر کر رہی ہوں کیونکہ ہم سب کوہمیں ان دنوں ہنسنے کی ضرورت ہے۔  

یہ بھی پڑھیں: کروڑوں شہریوں کے پاس ورڈ محفوظ رکھنے والا سافٹ ویئر ہیک

فرح کا ردعمل چونکا دینے والا اور متاثر کن تھا کیونکہ فرح نے پیشہ ورانہ انداز میں معاملے کو کنٹرول کیا۔ اس نے اپنے اعصاب کو تھام کر اپنی پوسٹ مکمل کی۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو غیرمعمولی طور پر وائرل ہو رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com