اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

ہوشیار! گرم چائےاورکافی پینے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینے کی وجہ سے گلے کے کینسر کا خطرہ تین گنا بڑھ جاتا ہے، کیونکہ گرم مشروبات کے استعمال سے غذائی نالی کو نقصان پہنچ سکتابرطانیہ میں ایک سال میں 10 ہزار افراد میں غذائی نالی کے کینسر کی تشخیص ہوئی، اور تازہ تحقیق کے مطابق ایک شخص گرم مشروبات چھوڑکر کینسر کے خطرات کم کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیرترین کا تحریک انصاف کی حکومت سےرابطہ، بڑااعلان کر دیا

  یونیورسٹی آف کیمبرج کی کلینیکل نیوٹریشن جرنل میں چھپی تحقیق میں فن لینڈ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 5 لاکھ 80 ہزار افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جو دوسروں سے زیادہ کافی پیتے ہیں اور ان میں کینسر ہونے کا جائزہ لیا گیا۔

تحقیق کے مطابق کافی پینے سے غذا کی نالی کے علاوہ اور کوئی کینسر نہیں ہوتا۔

تحقیق میں یہ بھی دریافت ہوا کہ ایسے لوگ جو زیادہ کافی یا چائے پینے کے عادی ہوتے ہیں ان میں غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ نہ پینے والوں کے مقابلے میں 2.8 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی یا چائے زیادہ گرم پیتے ہیں ان میں کینسر کا خطرہ 5.5 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اورجو افراد معتدل حد تک گرم کافی پیتے ہیں ان میں غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ 2.7 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج، دوبارہ جیل منتقل

چونکہ گرم مشروبات اور کینسر کی دیگر اقسام کے درمیان کوئی تعلق دریافت نہیں ہوا، اس لئے محققین کا خیال ہے کہ گرم کافی یا چائے کا درجہ حرارت غذائی نالی کو نقصان پہنچاتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com