عمران خان کیجانب بہاولپورجلسےکی تعریف، حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا
یوتھ ویژن نیوز( واصب غوری سے ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بہاولپور جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ:بھارت کاپاکستان کوجیت کیلئے182رنزکا ہدف
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بہاولپور جلسے کا ویڈیو کلپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گرمی کے باوجود خواتین کی بڑی تعداد نے جلسے میں شرکت کی اور بہاولپور میں حقیقی آزادی جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا۔
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف نے بہاولپور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آرہی ہے۔
Load/Hide Comments