روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

خاتون پارلیمنٹرین کو شوہرنےتھپڑماردیے، ویڈیووائرل  

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) شہریوں کی تحفظ فراہم کرنے  کی دعوے دار بھارتی خاتون پارلیمنٹرین پر شوہر کا ظالمانہ تشدد،  ویڈیو وائرل ہوگئی۔ 

یہ بھی پڑھین: ایم این اےسائرہ بانو کا وزیراعظم سیلاب فنڈ میں تنخواہ دینے سے انکار

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کی بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی بلجندر کور پر تشدد کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بلجندر کور کو پانچ مردوں اور ایک بچی کی موجودگی میں ایک مرد نے تھپڑ مارا۔

یہ بھی پڑھین: ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل کو12برس قید کی سزاہوگئی

این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ ویڈیو 10 جولائی کی ہے لیکن یہ وائرل ابھی ہوئی ہے۔ تھپڑ مارنےوالا بلجندر کور کا اپنا شوہرہے۔ پنجاب میں حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کا واقعے سے متعلق مؤقف اب تک سامنے نہیں آیا ہے۔

بلجندر کور جو اس سے قبل بھی بھٹنڈا سے رکن اسمبلی رہ چکی ہیں انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کروائی۔

پنجاب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنے والے ادارے کی چیئرپرسن منیشا گولاٹی کا کہنا ہے کہ ’میں نے بلجندر کور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی ہے۔ ہم اس کا ازخود نوٹس لیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com