Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

کورونا وائرس سے رواں سال اب تک 10لاکھ افراد ہلاک ہوچکے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

یوتھ ویژن نیوز :(ویب ڈیسک) نیویارک عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث رواں سال اب تک 10لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈ ہینوم گیبریسس نے جنیوا میں معمول کی بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم کورونا وائرس کی وبا کے ساتھ جینا سیکھ رہے ہیں کیونکہ کورونا وائرس سے صرف رواں سال اب تک 10 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس وبا کے آغاز کو اڑھائی سال ہو گئے ہیں اور اموات کو روکنے کے لیے تمام ضروری طریقہ کار اور آلات موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیہون میں سیلاب متاثرین کومحفوظ مقام پرمنتقل کرتےہوئےکشتی الٹ گئی،13افراد جاں بحق

انہوں نے ایک بار پھر تمام ممالک کی حکومتوں پر زوردیا کہ وہ تمام ہیلتھ ورکرز، معمر افراد اور کمزور قوت مدافعت کے حامل افراد کی ویکسی نیشن کے لیے اقدامات کو فروغ دیں جو عالمی آبادی کا 70 فیصد ہیں، یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ ویکسی نیشن کی کم ترین شرح والے ممالک خاص طور پر افریقہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیزی سے کام کر رہے۔

یہ بھی پڑھیںناسا کا سب سے طاقتور راکٹ، چاند اور مریخ پر جانےکے مشن پر روانہ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت صرف 10ممالک ایسے ہیں جہاں کل آبادی کے 10 فیصد سے بھی کم افراد کے لیے ویکسین موجود ہے، اب بھی عالمی آبادی کے ایک تہائی حصے نے ویکسی نیشن نہیں کرائی، جس میں کم آمدنی والے ممالک میں دو تہائی ہیلتھ ورکرز اور تین چوتھائی معمر افراد شامل ہیں، تمام ممالک کمزور قوت مدافعت اور بیمار افراد کی ویکسی نیشن، علاج کی بہتر سہولیات کی فراہمی، ٹیسٹ، منتقلی کو محدود کرنا اور زندگیوں کو بچانے کے لیے اقدامات کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com