پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری
یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے ) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔
Load/Hide Comments