ن لیگ کےارکان نہ پہنچے،پنجاب اسمبلی کااجلاس تاخیرکا شکار

لاہور ( قاری عاشق حسین سے ) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی میں ابھی تک ووٹنگ شروع نہیں ہوسکی ذرائع کا بتانا ہے کہ اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی کمی وجہ سے اجلاس میں تاخیر ہورہی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چار بجے شروع ہونا تھی لیکن ابھی تک اجلاس شروع نہیں ہوسکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں